banner image
banner image

Hum mar gaye tou sab ko dafnanay ki fikar hogi

Voice: Muneeb ur Rehman Khalid



ہم مر گئے تو سب کو دفنانے کی فکر ہو گی کسی کو قبر کی تو کسی کو لے جانے فکر ہو گی میرا نام پکارا جائے گا مسجد کے مناروں میں کہیں دیر نہ ہو جائے جنازے کی فکر ہو گی پہلے روتے تھے میرے مرنے کے افسوس میں ہم چلے گئے تو اُن کو کھانے کی فکر ہوگی جوں ہی شام ہو گی پریشانی بڑھ جائے گی کتنے مہمان آ گئے سُلانے کی فکر ہو گی پھیکے چاول بنائیں گے سب گوشت بنائیں گے سب کو برادری میں عزت بنانے کی فکر ہو گی




Hum mar gaye tou sab ko dafnanay ki fikar hogi Hum mar gaye tou sab ko dafnanay ki fikar hogi Reviewed by Muneeb ur Rehman khalid on June 21, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.